کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 40 عسکریت پسند ہلاک

فوجی مداخلت کے بعد ہونے والی جھڑپ میں 40 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے

80241
کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 40 عسکریت پسند ہلاک

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے کیمرون کی نائیجیریا کی سرحد پر واقع فوجی بیس پر حملہ کیا ۔
فوجی مداخلت کے بعد ہونے والی جھڑپ میں 40 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ برّاعظم افریقہ کے وسطی مغربی حصے میں واقع کیمرون میں بوکو حرام کے خلاف جدو جہد کے لئے نائیجیریا کی سرحد پر تقریباً 5 ہزار فوجیوں کو متعین کیا گیاہے۔
دوسری طرف نائیجیریا میں بھی دہشت گردتنظیم کے حملے جاری ہیں کہ جہاں اس نے گذشتہ ماہ 200 سے زائد طالبات کو اغوا کر لیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں