بارسلونا: مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہسپانوی شہر بارسلونا میں سترہ سال سے ناجائز طور پر بنیاد پرست بائیں بازو کے ایک گروپ کے زیر قبضہ عمارت خالی کروانے سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کان ویز نامی تنظیم کو اب دیگر شہروں سے بھی حمایت حاصل ہو رہی ہے

76926
بارسلونا: مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہسپانوی شہر بارسلونا میں سترہ سال سے ناجائز طور پر بنیاد پرست بائیں بازو کے ایک گروپ کے زیر قبضہ عمارت خالی کروانے سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
کان ویز نامی اس تنظیم کو اب دیگر شہروں سے بھی حمایت حاصل ہو رہی ہے ۔
بارسلونا میں تقریباً500 نقاب پوش مظاہرین نے مذکورہ عمارت کے قریب واقع بینکوں کے شیشے توڑے، کچر ہ کونڈیوں کو نذر آتش کیا اور پولیس پر پتھروں اور پٹرول بموں کی بارش کر دی ۔
اس واقعے کے بعد پولیس نے 25 افراد کو حراست میں لیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں