آذری۔اآرمینی سرحد پر جھڑپ ایک فوجی شہید

آرمینیا کے ساتھ ملحقہ سرحد پر آرمینی اور آذری فوجیوں کے درمینا جھڑپ ہوئی جس میں ایک اآذری شہید ہوگیا

75549
آذری۔اآرمینی سرحد پر جھڑپ  ایک فوجی  شہید

آذربائیجان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر آرمینیا کے ساتھ ملحقہ سرحد پر آرمینی فوجی آذری سرحد کے اندر گھس آئے ۔
یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا کہ جس کے دوران ہونے والے جھڑپ میں ایک آذری فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گیا ۔
آذری وزیر دفاع ذاکر حسن اوف نے کہا ہے کہ حکومت ان دونوں فوجیوں کو اعلی خدمات کے عوض تمغوں سے نوازے گی ۔
اس واقعے پر آرمینیا کی جانب سے کسی قسم کا بیان نہیں دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں