یمن میں جھڑپیں، 24 افراد ہلاک

شمالی یمن میں مقامی قبیلوں اور فوج کےد رمیان تصادم جاری ہے۔

176587
یمن میں جھڑپیں، 24 افراد ہلاک


یمن میں جھڑپوں کے دوران 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع ملی ہے کہ یمن کے شمال میں واقع ضلع ارمان میں فوجی دستوں اور خوصی قبیلے کے درمیان تصادم میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سلامتی ذرائعوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ارمان میں جاری جھڑپوں میں ایک میجر اور 11 فوجیوں سمیت 13 خوصی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
ارمان کے الاجمیمہ اور الا حجز علاقوں میں زور پکڑنے والی جھڑپوں میں بھاری تعداد میں لوگ زخمی ہو گئے ہیں جن کی اکثریت کو ارمان کے اسپتالوں میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں