خر کیف میں میں ریفرنڈم نہ کروانے کا فیصلہ

حالات کا جائزہ لیا جائے گا

65779
خر کیف میں میں ریفرنڈم نہ کروانے کا فیصلہ

خر کیف میں میں ریفرنڈم نہیں کروایا جائے گا۔
یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر خر کیف میں ریفرنڈم نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یوکرائن کے مشرق اور جنوب مشرق میں واقع دو شہروں کے فیڈرل حکومت شامل کرنے کے لیے ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کرنے والے جنوب مشرقی موومنٹ کوراڈی نیشن کونسل کے رکن یوری آپوتین نے اج خر کیف میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خرکیف میں ریفرنڈم نہیںں کروایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم گیارہ مئی کو خر کیف میں ریفرنڈم کروانے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک خر کیف، لوگانسک اور ڈونتسیک کے بارے میں کوئی مفاہمت پیدا نہیں کرسکے ہیں اس لیے ہم نے گیارہ مئی کو خر کیف کے بارے میں ریفرنڈم نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
آپو تین نے اس سے قبل ڈونتیسک اور لوگانسک کے علاوہ خر کیف میں بھی ایک ہی روز ریفرنڈم کروانے کا اعلان کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں