یوکرین: پولیس ہیڈکوارٹر پر قبضے کی کوشش ناکام

یوکرین کے وزیر داخلہ آرسین آواکوف کے مطابق، ماریو پول میں ساٹھ کے قریب روس نواز علیحدگی پسندوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضے کے لیے حملہ کر دیا

65180
یوکرین: پولیس ہیڈکوارٹر پر قبضے کی کوشش ناکام

یوکرین کے وزیر داخلہ آرسین آواکوف کے مطابق، ماریو پول میں ساٹھ کے قریب روس نواز علیحدگی پسندوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضے کے لیے حملہ کر دیا ۔
اس حملے میں بیس کے لگ بھگ دہشت گرد ہلاک جبکہ چار کو گرفتار کیا گیا ہے۔
وزیر داخلہ نے بتایا کہ اس واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی فرائض کی ادایئگی کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔
انہوں نے واضح کیا کہ جو بھی شخص مختلف نعروں کی آڑ میں معصوم انسانوں کو ہلاک یا انہیں اغوا کرنے کی کوشش کرے گا اسے یوکرین کو قانون کڑی سزا دے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں