اولاند کا دورہ جرمنی

فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے جرمنی میں چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی جس میں یوکرین کے بحران پر بات چیت ہوئی

65142
اولاند کا  دورہ جرمنی

فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے جرمنی میں چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی ۔
انتہائی خوشگوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات میں مرکل نے کہا کہ صدر اولاند کا خیر مقدم کرنے پر انہیں مسرت محسوس ہوئی ہے ۔
صدر اولاند نے بھی کہا کہ نو مئی یورپ ڈے کے اس موقع پر مرکل کے ساتھ ملاقات کرنا ایک خوشگوار تجربہ رہا ہے ۔
دور وزہ جاری اس دورے کے دوران دونوں رہنما ، یوکرین کے بحران اور یورپ کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں