مصر میں معزول صدر کے خلاف مقدمے کی سماعت

گواہوں کے بیانات کو قلمبند کیا گیا

62434
مصر میں  معزول صدر کے خلاف مقدمے کی سماعت

مصر میں فوجی انقلاب کے ذریعے اپنے عہدے سے معزول کیے جانے والے صدر محمد مرسی اور چودہ ملزمین کے خلاف اتحادیہ عدلیہ میں مقدمے کی سماعت کی گئی
یہ سماعت ایک بند کمری میں جاری ہے تاکہ ملک کی سیکورٹی پر اس کے کوئی منفی اثرات مرتب نہ ہوں ۔
قاہرہ کی عدلیہ میں گواہوں کے بیانات کو قلمبند کرنے کے بعد اس مقدمے کی سماعت کو اگلے روز کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
عدلیہ کے سامنے مظاہرین کو جمع ہونے سے روکنے کے لیے مختلف رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔
صدر مرسی کا تختہ الٹنے کے بعد انہیں سب سے پہلے چار نومبر کو عدلیہ کے روبرو پیش کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں