سربیا میں نئی حکومت کا قیام

سا بق حکومت کے وزیر اعظم نے دوبارہ حلف اٹھا لیا ہے۔

61514
سربیا میں نئی حکومت کا قیام


سربیا میں نئی حکومت کے قیام کے فرائض سونپے گئے سرب پیش قدمی پارٹی کے رہنما الیگزنڈر ووچچ کی طرف سے 16 وزارتوں پر مشتمل نئی حکومت کی قومی اسمبلی میں منظوری دے دی گئی ہے۔
اس فہرست کو 228 ممبران اسمبلی میں سے 198 نے منظور کیا۔
وزیر اعظم ووچچ سربیا نے صدر تومیسلاو نکولچ کے بھی شریک ہونے والی تقریب حلف برداری کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ وہ ملکی نظام کو منصفانہ طریقے سے چلائیں گے۔
سربیا میں 17 مارچ کو منعقدہ قبل ازوقت پارلیمانی انتخابات میں الیگزنڈر و وچچ کی زیر قیادت کی سرب پیش قدمی پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں