آذربائیجان سے تیسری فائر بریگیڈ ٹیم ترکی کے لئے روانہ ہو گئی

آذربائیجان نے جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لئے تیسری فائر بریگیڈ ٹیم ترکی بھیج دی

1686025
آذربائیجان سے تیسری فائر بریگیڈ ٹیم ترکی کے لئے روانہ ہو گئی

آذربائیجان نے جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لئے تیسری فائر بریگیڈ ٹیم ترکی بھیج دی ہے۔

آذربائیجان کی وزارت برائے ہنگامی حالات سے 40 فائر بریگیڈ گاڑیاں اور 150 فائر فائٹروں کا عملہ  زمینی راستے سے ترکی کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

آگ بجھانے کے کاموں میں شامل آذربائیجان کا ایمفیبین طیارہ بھی ایک روزہ کنٹرول کے بعد واپس ترکی پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ آذرابائیجان اس سے قبل بھی 320 عملے، 53 فائر بریگیڈ گاڑیوں اور ایک ہیلی کاپٹر کو ترکی بھیج چکا ہے۔



متعللقہ خبریں