آذری فوجیوں پر حملہ،1 فوجی شہید 1 زخمی

آذری امور دفاع کے مطابق،گزشتہ روز ہوجاوند کے علاقے آعدام میں چھ افراد پر مشتمل آرمینی گروہ نے آذری فوجیوں پر حملہ کر دیا  جس میں ایک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا

1553126
آذری فوجیوں پر حملہ،1 فوجی شہید 1 زخمی

بالائی قاراباغ میں ہوئی  تازہ جھڑپ میں  ایک آذری فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔

 آذری امور دفاع کے مطابق،گزشتہ روز ہوجاوند کے علاقے آعدام میں چھ افراد پر مشتمل آرمینی گروہ نے آذری فوجیوں پر حملہ کر دیا  جس میں ایک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ  ممکنہ طور پر ایک غیر قانونی مسلح گروہ یا آرمینی مسلح افواج کی طرف سے کیا گیا ہے  جن میں اگر مزید تیزی دیکھنے میں آئی تو آذری قوتیں اس کا بھرپور جواب دیں گی ۔

 



متعللقہ خبریں