دنیا کو آرمینی حملوں سے آگاہ کرنے پر ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کا شکریہ: نائب صدر حکمت حاجییف

آذربائیجان کے نائب صدر حکمت حاجییف کی طرف سے، دنیا کو آرمینی حملوں سےآگاہ کرنے پر، ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کا شکریہ

1522519
دنیا کو آرمینی حملوں سے آگاہ کرنے پر ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کا شکریہ: نائب صدر حکمت حاجییف

آذربائیجان کے نائب صدر حکمت حاجییف نے دنیا کو آرمینی حملوں سےآگاہ کرنے پر ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

حاجییف نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اپنی انگریزی نشریات اور ٹویٹس کے ساتھ ٹی آر ٹی نے آرمینیا کے حملوں کو وسیع حلقوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیاہے۔

حاجییف نے ٹی آر ٹی کے آرمینیا پروپیگنڈہ کا ہدف بننے کا ذکر کیا ہے اور علاقے کے حالات سے  دنیا کو آگاہ کرنے کی وجہ سے ٹی آر ٹی کا شکریہ ادا کیا ہے۔



متعللقہ خبریں