آسٹریا نے 2 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

آسٹریائی وزارت خارجہ کے مطابق،  روسی سفارت خانے کے دواہل کاروں  کو سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں کےجواز میں نا پسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے انیس مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

2115289
آسٹریا نے 2 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

آسٹریا  نے دو روسی  سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا ۔

 آسٹریائی وزارت خارجہ کے مطابق،  روسی سفارت خانے کے دواہل کاروں  کو سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں کےجواز میں نا پسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے انیس مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

 اس طرح سے  سال 2020 سے اب تک آسٹریا نے 11روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا ہے۔

 روس نے بھی اس کے جواب میں  متعدد آسٹریائی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا ہے۔

روس نے آسٹریا کے اس فیصلے پر فیالوقت کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں