روسی صدر کی شمالی کوریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

روسی صدارتی کریملن پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں شمالی کوریا کی وزیر خارجہ چوئی سے ملاقات کی

2089731
روسی صدر کی شمالی کوریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے شمالی کوریا کی وزیر خارجہ چو سون۔ ہوئی سے ملاقات کی۔

روسی صدارتی کریملن پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں شمالی کوریا کی وزیر خارجہ چوئی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں کریملن کی خارجہ پالیسی کے مشیر یوری یوشاکوف اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی موجود  تھے۔

لاوروف اور چوئی نے پوتن کو کل اپنی ملاقات کے نتائج سے آگاہ کیا۔



متعللقہ خبریں