باخموت کا تین کلومیٹر کا مزید علاقہ آزاد کروا لیا ہے :اینا مالیار

یوکرین کی نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے بتایا کہ گزشت ہفتے   باخموت کے قریب تین کلومیٹر کا علاقہ آزاد کروا لیا گیا ہے

2027096
باخموت کا تین کلومیٹر کا مزید علاقہ آزاد کروا لیا ہے :اینا مالیار

یوکرین کی نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے بتایا کہ گزشت ہفتے   باخموت کے قریب تین کلومیٹر کا علاقہ آزاد کروا لیا گیا ہے ۔

 امور دفاع کےعسکری پریس دفتر نے سوشل میڈیا  پر ایک خبر میں مالیار نے بتایا کہ یوکرینی فوج نے باخموت کی جانب جنوبی علاقوں میں  پیش قدمی  کے دوران تین کلومیٹر کا رقبہ مزید آزاد کروالیا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے مالیار نے  بتایا تھا کہ اب تک ہماری فوج نے باخموت کا 40 کلومیٹر کا رقبہ آزاد کروا لیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں