صدر ولادیمیر زیلنسکی کا  فوجی یونٹوں کا دورہ

زیلنسکی نے ٹیلیگرام چینل پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ اس نے ڈونیٹسک کے علاقے میں فوجیوں کے ہیڈ کوارٹر میں فوجیوں سے ملاقات کی ہے

2024611
صدر ولادیمیر زیلنسکی  کا   فوجی یونٹوں کا دورہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ڈونیٹسک کے علاقے میں جنگ میں شریک  فوجی یونٹوں کا دورہ کیا ہے۔

زیلنسکی نے ٹیلیگرام چینل پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ اس نے ڈونیٹسک کے علاقے میں فوجیوں کے ہیڈ کوارٹر میں فوجیوں سے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے  کہا  کہ انہوں نے کچھ فوجیوں کو ایوارڈ پیش کیے، زیلنسکی نے آخری بار گزشتہ ماہ ڈونیٹسک کے علاقے میں لڑنے والے یوکرینی فوجیوں کا دورہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں