ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے

2023783
ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو گزشتہ روز بم کی دھمکی کے بعد دوگھنٹے کے لیے خالی کرالیا گیا ہے۔

فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس ذریعے کا کہنا ہے کہ ’’یہ ایک غلط الارم تھا، لوگ واپس ایفل ٹاور میں اندر جا سکتے ہیں‘



متعللقہ خبریں