روس، بارود فیکڑی میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک 13 زخمی

کل بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگ گئی

2002571
روس، بارود فیکڑی میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک 13 زخمی

روس کے علاقے تمبوف میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

روس کی ہنگامی صورتحال کی وزارت کے ماتحت تامبوف علاقائی ڈائریکڑیٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگ گئی۔

بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 13 افراد زخمی ہوئے۔



متعللقہ خبریں