پیرس اولمپک کمیٹی سینٹرپر پولیس کا چھاپہ

فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل بی ایف ایم ٹی وی کی خبر کے مطابق، نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر آفس (پی این ایف) کے فیصلے کے ساتھ، پولیس نے پیرس سینٹ ڈینس میں اولمپک کمیٹی کی عمارت میں  قانونی مفاد" اور "اقرباء پروری کے شک کی بنیاد پر دو ابتدائی تحقیقات کی ہیں

2002133
پیرس اولمپک کمیٹی سینٹرپر پولیس کا چھاپہ

فرانس پولیس کی جانب سے  پیرس 2024 اولمپک کمیٹی سینٹر کے چھاپے کے دوران تلاشیلی گئی ہے۔

فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل بی ایف ایم ٹی وی کی خبر کے مطابق، نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر آفس (پی این ایف) کے فیصلے کے ساتھ، پولیس نے پیرس سینٹ ڈینس میں اولمپک کمیٹی کی عمارت میں  قانونی مفاد" اور "اقرباء پروری کے شک کی بنیاد پر دو ابتدائی تحقیقات کے دائرہ کار میں تلاشی لی گئی ہے۔

پولیس  ،  کمیٹی سے وابستہ دیگر دفاتر کی تلاشی بھی لے رہی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  اولمپکس شروع ہونے سےقبل لی جانے والی تلاشی  کے بارے میں تحقیقات میں سے  پہلی  2017 میں  اور دوسری 2022 میں شروع کی گئی تھی۔

اپریل 2021 میں، فرانسیسی انسداد بدعنوانی ایجنسی (اے ایف اے) کی تیار کردہ 2 رپورٹس میں نشاندہی کی گئی کہ اولمپک کمیٹی کے ڈائریکٹر ٹونی ایسٹانگوئٹ  کے مفادات کی وجہ سے  عوامی فنڈز کو اس طرح خراب کیا جس سے اولمپکس کی شبیہہ کو نقصان پہنچا۔

پیرس 2024 اولمپک گیمز 26 جولائی سے 11 اگست تک اور پیرا اولمپکس 28 اگست سے 8 ستمبر تک منعقد ہوں گے۔



متعللقہ خبریں