یوکرینی فوج کی باخموت میں پیش قدمی جاری

یوکرینی  نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ  مشرقی محاذ پر جھڑپیں جاری ہیں، باخموت کے علاقے میں ہماری فوج  نے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش قدمی کی ہے

1996716
یوکرینی فوج کی باخموت میں پیش قدمی جاری

یوکرینی فوج نے ایک دن کے دوران باخموت کے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش  قدمی کی ہے۔

یوکرینی  نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ  مشرقی محاذ پر جھڑپیں جاری ہیں، باخموت کے علاقے میں ہماری فوج  نے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش قدمی کی ہے۔

مالیار نے بتایا کہ  روسی فوج نے اپنے دفاع کے لیے محاذوں کے گرد محاصرہ  تنگ کر دیا ہے۔

 مالیار نے بتایا کہ روسی  دفاعی کمپنی ویگنر کے اجرتی جنگجو اب  بعض دستوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اب روس کے فضائی آپریشنز میں حصہ لینا شروع  کردیا ہے

 



متعللقہ خبریں