ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے: اسٹیل

جرمنی کی میزبانی میں بون کلائمیٹ چینج کانفرنس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر میں اسٹیل نے گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری تک محدود رکھنے کے ہدف کو برقرار رکھتے ہوئے ہر ایک کے لیے ایک پائیدار مستقبل پر زور دیا ہے

1995806
ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے: اسٹیل

سائمن سٹیل، اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی کے ایگزیکٹو سیکرٹری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے، ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔

جرمنی کی میزبانی میں بون کلائمیٹ چینج کانفرنس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر میں اسٹیل نے گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری تک محدود رکھنے کے ہدف کو برقرار رکھتے ہوئے ہر ایک کے لیے ایک پائیدار مستقبل پر زور دیا ہے۔

سائمن اسٹیل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے، ہمارے سیارے کی گرمی کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔



متعللقہ خبریں