روس نے کراما ترسک شہر پر میزائل حملے کیے ہیں، صدر زیلنسکی

شہری  مرکز پر  آن گرنے والے  میزائل سے 6 اپارٹمنٹس کو نقصان پہنچا۔ 1 شخص ہلاک، کم از کم 3 افراد زخمی ہوئے

1959606
روس نے کراما ترسک شہر پر میزائل حملے کیے ہیں، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اطلاع دی ہے کہ روس کی طرف سے کیے گئے حملوں میں ایک میزائل کراماٹرسک شہر کے مرکز پر گرا اور ایک شہری ہلاک ہوا۔

زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج نے کراماتورسک پر میزائل حملے کیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شہری  مرکز پر  آن گرنے والے  میزائل سے 6 اپارٹمنٹس کو نقصان پہنچا۔ 1 شخص ہلاک، کم از کم 3 افراد زخمی ہوئے۔"

زیلنسکی نے کہا کہ "جارح ریاست شہریوں سے جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔یہ زندگیوں کو تباہ کر رہی ہے اور انسانیت کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ کسی معصوم انسان کو  قتل کرنے والی  ہر بغاوت کو  ایک قانونی اور منصفانہ قتل کی سزا ہونی چاہیے اور ایک نا ایک دن ایسا ہی ہو گا۔ "

 



متعللقہ خبریں