ہالینڈ کی من پسند ڈش ترک دونیر

اطلاع کے مطابق  فرنچ فرائز،دونیر  کباب، چیڈر چیز، سلاد اور چٹنی پر مشتمل یہ ڈش خاص طور غیر ملکیوں کی بجائے پر ان علاقوں میں پسند کی جاتی ہے جہاں ڈچ لوگ آباد ہیں

1955408
ہالینڈ کی من پسند ڈش ترک دونیر
kapsalon doner.jpg
doner kapsalon.jpg
uber yemek.jpg

ہالینڈ  میں، 2022 میں آن لائن سب سے زیادہ آرڈر کی جانے والی ڈش ترک دونیر Kapsalon Döner  ہے۔

اطلاع کے مطابق  فرنچ فرائز،دونیر  کباب، چیڈر چیز، سلاد اور چٹنی پر مشتمل یہ ڈش خاص طور غیر ملکیوں کی بجائے پر ان علاقوں میں پسند کی جاتی ہے جہاں ڈچ لوگ آباد ہیں۔

کپسالون کا لفظی مطلب ڈچ میں "حجام" ہے۔

 آق سرائے سے  ہالینڈ جا کر آباد ہونے والے  درویش بینگو  کپسالون   نے پہلی بار 2003-2004 میں اپنے پڑوسی حجام کے آرڈر پر  اسے  تیار کیا اور پھر بعد میں اسے مزید لذت عطا کی۔

ترکوں نے، جو دونیر  کباب کے کاروبار میں ماہر ہیں،  ہالینڈ  میں اس ڈش کو  فوغ دیا اور اس ڈش کو بے حد پسند کیا جانے لگا اور اس طرح ہالینڈ بھر میں یہ ترک ڈش کے طور پر فروخت کی جانے لگی۔

کپسالون دونیر  کی شہرت، جو پہلے روٹرڈیم کے ریستورانوں تک پھیلی، پھر ہالینڈ کی سرحدوں سے نکل کر بیلجیم، امریکہ اور بھارت جیسے ممالک تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں