کرویشیا کے شہری اب شینگین ممالک میں بلا ویزہ آ جاسکیں گے
پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں 53 کے خلاف 534 ارکان نے اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری شینگین زون میں بلا ویزہ آجاسکیں گے
1904883
یورپی پارلیمان نے کرویشیا کو شینگین زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں 53 کے خلاف 534 ارکان نے اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری شینگین زون میں بلا ویزہ آجاسکیں گے۔
شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔