ایسٹونیا نے روس کو "دہشتگرد ریاست " قرار دے دیا

پارلیمان سے جاری بیان کے مطابق، ایسٹونیئن پارلیمان نے یوکرینی پارلیمان اور عالمی اداروں کی درخواست پر  روس کو  ایک دہشتگرد ریاست قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دیگر عالمی ادارے بھی ہمارے اس فیصلے کی پیروری کریں گے

1894629
ایسٹونیا نے روس کو "دہشتگرد ریاست " قرار دے دیا

 ایسٹونیا کی  پارلیمان نے روس کو دہشتگرد  ریاست قرار دے دیا ۔

 پارلیمان سے جاری بیان کے مطابق، ایسٹونیئن پارلیمان نے یوکرینی پارلیمان اور عالمی اداروں کی درخواست پر  روس کو  ایک دہشتگرد ریاست قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دیگر عالمی ادارے بھی ہمارے اس فیصلے کی پیروری کریں گے۔

اس فیصلے کے بعد ایسٹونیا لاٹویا اور لیتھوانیا کے بعد تیسرا ملک بن گیا ہے جس نے روس  کے خلاف یہ فیصلہ دیا ہے۔

اس فیصلے کی تائید میں 101 ارکان پارلیمان میں سے 88 نے ووٹ ڈالا،10 ارکان غیر حاضر رہے جبکہ  3 غیر جانبدار رہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں