یوکرینی  بندرگاہوں سے 7 بحری جہازآج غلہ لے کر روانہ

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 7 جہاز آج یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں

1887786
یوکرینی  بندرگاہوں سے 7 بحری جہازآج غلہ لے کر روانہ

اطلاع ملی ہے کہ  اناج کی کھیپ کے دائرہ کار میں آج یوکرینی  بندرگاہوں سے 7 بحری جہاز روانہ ہوئے ہیں ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 7 جہاز آج یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں