یوکرین سے مزید 4 غلہ لے جانے والے بحری جہاز روانہ ہو گئے

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ منصوبہ بندی کے مطابق جاری رہی

1868745
یوکرین سے مزید 4 غلہ لے جانے والے بحری جہاز روانہ ہو گئے

یوکرین سے مزید 4 غلہ لے جانے والے بحری جہاز روانہ ہو گئے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ منصوبہ بندی کے مطابق جاری رہی۔

اس تناظر میں،سورج مکھی  کی خوارک ،  سورج مکھی کا تیل اور مکئی لے کر 4 مزید بحری جہاز آج صبح تک اوڈیسا اور کرنومورسک کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں۔



متعللقہ خبریں