یونانی حکومت تمام پی پالسیوں میں ناکام ثابت ہو رہی ہے: الیکس  چپراس

انہوں نے یونانی اخبار Documento کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم   کریا  کوس میتچو تاکیس   نے  اندازوں اور تخمینوں ہی سے اپنی  حکومت کو جاری رکھا ہوا ہے

1862369
یونانی حکومت تمام پی  پالسیوں میں ناکام ثابت ہو رہی ہے: الیکس  چپراس

یونان میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت ریڈیکل لیفٹ الائنس (SYRIZA) کے رہنما،  الیکس  چپراس   نے کہا کہ وزیراعظم   کریا  کوس میتچو تاکیس  کی قیادت میں   موجودہ  حکومت  کی  پالیسیاں تمام ہی   شعبوں میں  ناکام ثابت ہو رہی ہیں۔

انہوں نے یونانی اخبار Documento کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم   کریا  کوس میتچو تاکیس   نے  اندازوں اور تخمینوں ہی سے اپنی  حکومت کو جاری رکھا ہوا ہے  جس سے قانون کی حکمرانی کو  تباہ ہو کررہ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی  خارجہ پالیسی کے نظریے کو تبدیل ک کردیا گیا ہے  اور یونان کو "امریکہ کا فرمانبردار اتحادی بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  یونانیوں کو  میتچوتاکیس  کی خارجہ پالیسی کے بارے میں فکر مند ہونا چاہئے انہوں نے کہا کہ  24 فروری کو روس کی طرف سے یوکرین میں جنگ شروع کرنے کے بعد، ترکی نے بین الاقوامی میدان میں اپنا کردار  میں اضافہ  کیا ہے ۔

انہوں نے  کہا کہ ترکی روس کے خلاف پابندیوں میں حصہ دار نہیں ہے  وہ ثالثی  کا کردار ادا  کررہا ہے ۔  اس کے دونوں متحارب ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اور اسے امریکی قیادت کا اعتماد اور حمایت بھی حاصل ہے۔



متعللقہ خبریں