وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا اسٹونیا کے وزیر خارجہ  اورماس رینسالو سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت خارجہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران  چاووش اولو نے رینسالو کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی

1858343
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا اسٹونیا کے وزیر خارجہ  اورماس رینسالو  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے اسٹونیا کے وزیر خارجہ  اورماس رینسالو  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران  چاووش اولو نے رینسالو کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی۔

ٹیلی فونک رابطے کے  دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ یوکرین سے اناج کی ترسیل اور نیٹو کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں