یوکیرین جوہری ہتھیاروں کے حصول کے پیچھے ہے، روسی پوتن

دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین کی نازی جرمنی کی شکست کی 77 ویں سالانہ یاد کے موقع پر روسی صدر کا خطاب

1824115
یوکیرین جوہری ہتھیاروں کے حصول کے پیچھے ہے، روسی پوتن

روسی صدر ولا دیمر پوتن  نے یوکیرین کے  جوہری ہتھیاروں  کے حصول  کے پیچھے ہونے کا دعوی  کرتے ہوئے 24 فروری  کو شروع کردہ جنگ  کے لیے "یوکیرین میں  ہم نے  جو ضروری تھا  وہ کیا ہے، ہم نے یہ  خود مختاری کے لیے کیا ہے۔ "

ولادیمیر پوتن نے دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین کی نازی جرمنی کی شکست کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر ایک تقریر کی۔

پوتن نے دعوی کیا ہے ، کہ کیف جوہری ہتھیاروں کے پیچھے ہے، لہذا ہم نے یوکرین میں جو کرنا تھا وہ کیا، ہم نے یہ جنگ اپنی خود  مختاری کے لیے کی ہے۔

انہوں نے کہا  کہ مغرب روس کی بات نہیں سننا چاہتا اور ان کے دوسرے منصوبے ہیں، اب ہم دیکھ رہے  ہیں کہ پوری دنیا جدید ترین ہتھیار یوکرین میں لا رہی ہے۔"

 



متعللقہ خبریں