جزیرہ کریٹ لے جوار میں غیر قانونی مپاجرین کی بوٹ غرقاب

تقریباً 45 مہاجرین سوار تھے جو کہ اٹلی جانے کی کوشش   کے دوران  ایندھن ختم ہونے اور سمندری طوفان کے باعث الٹ گئی

1679139
جزیرہ کریٹ لے جوار میں غیر قانونی مپاجرین کی بوٹ غرقاب

بحیرہ روم کے جزیرہ کریٹ  کے جنوب مشرقی  کھلے سمندر  میں  شامی مہاجرین کے سوار ہونے والی بوٹ غرقاب ہو گئی۔

وزارت مواصلات و  بنیادی ڈھانچے سے منسلک جہاز رانی ڈائریکٹریٹ جنرل   نے اطلاع دی ہے کہ جزیرہ کریٹ کے جوار میں  ترک پانیوں میں 45 شامی مہاجرین کے سوار ہونے والی بوٹ  الٹ گئی۔

جائے حادثہ کے جوار میں ترک  تجارتی بحری جہاز کے حکام سے ہونے والی بات  چیت میں  بتایا گیا ہے کہ کشتی پر تقریباً 45 مہاجرین سوار تھے جو کہ اٹلی جانے کی کوشش   کے دوران  ایندھن ختم ہونے اور سمندری طوفان کے باعث الٹ گئی۔

بتایا گیا ہے کہ 31 مہاجرین کو ترک بحری جہاز نے جبکہ 5 کو یونانی  ہیلی کاپٹروں نے  ڈوبنے سے بچا لیا ہے  تو  دیگر افراد کی تلاش کا کام  جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں