فرانس، نسلی تفریق بازی کے حوالے سے حکومتی اقدامات کو جرم قرار دے دیا گیا

ہم جماعتو  ں اور راہگیروں کے سامنے  محض مختلف نسل سے تعلق رکھنے کے جواز میں  شناخت چیک ایک غیر اخلاقی حرکت قرار

1654561
فرانس، نسلی تفریق بازی کے  حوالے سے حکومتی اقدامات کو جرم قرار دے دیا گیا

فرانسیسی عدالت نے پولیس  کی جانب سے سال 2017 میں ’’امتیازی سلوک‘‘ کرنے کے  جواز میں  حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرنے والے ہائی اسکول کے تین طلبا کو حق بجانب ٹہرایا ہے۔

پیرس کے اپیل کورٹ نے   بیلجیم سے پیرس لوٹنے  کے دوران    ان طلبا کے ہم جماعتو  ں اور راہگیروں کے سامنے  محض مختلف نسل سے تعلق رکھنے کے جواز میں  شناخت چیک    کیے جانے کو ایک غیر اخلاقی حرکت قرار دیا ہے۔

عدالت کے فیصلے سے متعلق جج حضرات نے   پولیس کی جانب سے جنسی اور جسمانی    فرق ، خاصکر  نسلی بنیادوں پر  شناختی کارڈ چیک کرنے  کو  تفریق بازی قرار دینے   اور حکومت کے   ایک غلط فعل ہونے کا  کہا ہے۔

عدالت نے حکومت کو   مذکورہ طلبا کو ڈیڑہ ۔ ڈیڑہ ہزار یورو جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔



متعللقہ خبریں