سویڈن: چاقو سے حملہ، 8 افراد زخمی

معاشرہ ایک متحد طاقت کی شکل میں اس نوعیت کے مکروہ حملوں کے خلاف کھڑا ہو گا: وزیر اعظم سٹیفن لوفوین

1594762
سویڈن: چاقو سے حملہ، 8 افراد زخمی

سویڈن کے شہر ویٹلینڈا میں چاقو سے حملے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں، حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

حکام نے واقعے کو پہلے اقدام قتل قرار دیا لیکن بعد میں اسے "شبہ دہشت گردی " کے  دائرہ کار میں لینے کا اعلان کیا ہے۔

سویڈن کے وزیر اعظم سٹیفن لوفوین  نے حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ معاشرہ ایک متحد طاقت کی شکل میں اس نوعیت کے مکروہ حملوں کے خلاف کھڑا ہو گا۔



متعللقہ خبریں