فرانس: ڈپو میں آگ لگ گئی، اطراف کی متعدد عمارتیں خالی کر دی گئیں

لی ہاورے میں ایک متروک ڈپو میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل دُور دُور سے دیکھے گئے

1515408
فرانس: ڈپو میں آگ لگ گئی، اطراف کی متعدد عمارتیں خالی کر دی گئیں

فرانس کے شمال میں بندرگاہ والے شہر لی ہاورے میں ایک متروک ڈپو میں آگ  لگ گئی۔

آگ کی وجہ سے اٹھنے والے دھوئیں کے بادل دُور دُور سے دیکھے گئے۔

کثیر تعداد میں فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے کی کاروائیوں میں مصروف ہیں اور متاثرہ علاقے کے جوار میں  متعدد  عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

جانی یا مالی نقصان کے بارےمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔


ٹیگز: #آگ , #ڈپو , #فرانس

متعللقہ خبریں