آذربائیجان نے آرمینی ڈراؤن کو مار گرایا

گرنے والے ڈراؤن کے ٹکڑوں کی تلاش کا کام جاری ہے

1494291
آذربائیجان نے آرمینی ڈراؤن کو مار گرایا

آذری فوج نے آرمینیا کے ایک ڈراؤن کو مار گرنے کی اطلاع دی ہے۔

آذری وزارتِ دفاع سے جاری کردہ تحریری اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ آذربائیجانی سر زمین پر گشتی پرواز کرنے والے  ایک آرمینی ڈراؤن کو کل شام مار گرا دیا گیا ہے۔

گرنے والے ڈراؤن کے ٹکڑوں کی تلاش کا کام جاری ہے تو اس واقع کے مقام کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

 

 



متعللقہ خبریں