فرانس، چاقو کے وار سے 2 افراد ہلاک

یہ واقع ملک کے جنوب مشرقی علاقے رومانس ۔سر قصبے میں پیش آیا ہے

1391224
فرانس، چاقو کے وار سے 2 افراد ہلاک

فرانس میں گاہکوں کی قطار لگے  ہونے والے ایک تندور کے سامنے چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک، جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

یہ واقع ملک کے جنوب مشرقی علاقے رومانس ۔سر قصبے میں پیش آیا ہے۔ قصبے کی میئر مایری ہیلنے  نے اس واقع کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ حملہ آور پکڑا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں