البانیہ: ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی

البانیہ   کے حالیہ زلزلےمیں ہلاک شدگان کی تعداد45 جبکہ زخمیوں کی تعداد 790 ہو گئی ہے

1314438
البانیہ: ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی

البانیہ   کے حالیہ زلزلےمیں ہلاک شدگان  کی تعداد45 ہو گئی ہے ۔

 وزارت صحت کے مطابق ، زلزلے  میں زخمیوں کی تعداد 790  ہے۔

 دوسری جانب زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر دراچ اور قریبی علاقوں میں   ترکی سمیت مختلف ممالک کی امدادی ٹیمیں کاروائیوں میں مصروف ہیں۔

 البانوی حکومت نے  زلزلے کے باعث دارالحکومت ترانہ اور دراچ    کو  1 ماہ  کےلیے آفت زدہ علاقے قرار دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں