پولینڈ کے انتخابات، حکمراں پارٹی کو برتری حاصل

پولش پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس  کے مطابق حکمران لا اینڈ جسٹس پارٹی کو پینتالیس فیصد ووٹ ملے ہیں

1287791
پولینڈ کے انتخابات، حکمراں پارٹی کو برتری حاصل

پولش پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے۔

 انتخابی  کمیشن نے جزوی نتائج کا اعلان کر دیا ہے  کے مطابق حکمران لا اینڈ جسٹس پارٹی کو پینتالیس فیصد ووٹ ملے ہیں۔

سن 2015 کے انتخابات کے مقابلے میں اس مرتبہ حکمران سیاسی جماعت کو 7فیصد زیادہ ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔

اس طرح حکمران پارٹی کو پارلیمان میں واضح برتری حاصل ہو گئی ہے۔

  حزب اختلاف  کی بڑی جماعت سِوک پارٹی 27 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کو صرف 12 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں