یوکرین میں عسکری ہیلی کاپٹر گر گیا،4 فوجی ہلاک

یوکرینی  فوج کے مطابق ، یہ حادثہ  روُوانس کایا نامی علاقے میں پیش آیا  جہاں  ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں  فوجی ہلاک  ہو گئے

1211106
یوکرین میں عسکری ہیلی کاپٹر گر گیا،4 فوجی ہلاک

یوکرین  میں ایک  عسکری  ہیلی کاپٹر  گرنے سے 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔

 یوکرینی  فوج کے مطابق ، یہ حادثہ  روُوانس کایا نامی علاقے میں پیش آیا  جہاں  ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں  فوجی ہلاک  ہو گئے۔

 جائے حادثہ  پر امدادی ٹیم اور  فوجی حکام   پہنچ گئے ہیں اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں