یورپی پارلیمانی انتخابات:21 ممالک میں رائے دہی کا آغاز

آج  سے  یورپی یونین کی21 ریاستوں میں یورپی پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جن کے نتائج کا اعلان رات تک ہو سکتا ہے

1208354
یورپی پارلیمانی انتخابات:21 ممالک میں رائے دہی کا آغاز

آج  سے  یورپی یونین کی21 ریاستوں میں یورپی پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

 قبل از انتخابات کرائے گئے جائزوں کے مطابق، کرسچین ڈیموکریٹس اور سوشل ڈیموکریٹس کو 2014ء کے مقابلے میں کم نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ دائیں بازو کی عوامیت پسند اور یورپی یونین کی ناقد جماعتوں کی حمایت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اٹلی میں رات 11بجے پولنگ اسٹیشن بند ہوتے ہی اس چار روزہ انتخابی عمل کا باقاعدہ اختتام ہو جائے گا۔

امید ہے کہ  انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان آج رات ہی کر دیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں