نیٹو اجلاس: مقدونیہ کو رکنیت ملنے کا امکان

مغربی دفاعی اتحاد نيٹو کے ارکان  آج ايک ایسی دستاويز پر دستخط کر رہے ہيں جس سے مقدونيہ کی اس اتحاد ميں شموليت کی راہ ہموار ہو جائے گی

1139913
نیٹو اجلاس: مقدونیہ کو رکنیت ملنے کا امکان

مغربی دفاعی اتحاد نيٹو کے ارکان  آج ايک ایسی دستاويز پر دستخط کر رہے ہيں جس سے مقدونيہ کی اس اتحاد ميں شموليت کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

 برسلز میں نيٹو ہيڈ کوارٹرز ميں اس حوالے سے ایک پروٹوکول کو حتمی شکل دی جا رہی ہےجس کے بعد اس اتحاد کے29 رکن ممالک انفرادی سطح پر اس کی توثيق کر ديں گے۔

 اس پیش رفت کے بعد سن 2020تک مقدونيہ نيٹو کا تيسواں رکن ملک بن سکے گا۔

 يہ پيش رفت مقدونيہ کے نام کے حوالے سے اس کے يونان کے ساتھ طویل تنازعے کے خاتمے کے بعد ممکن ہوئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں