فرانس میں یومِ امن کی تقریبات

جنگ عظیم اوّل کے اختتام کا سبب بننے والے فائر بندی کے سمجھوتے کی 100 ویں سالانہ یاد کے موقع پر فرانس میں یادگاری تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

1085624
فرانس میں یومِ امن کی تقریبات

جنگ عظیم اوّل کے اختتام کا سبب بننے والے فائر بندی کے سمجھوتے کی 100 ویں سالانہ یاد کے موقع پر فرانس میں یادگاری تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس موقع پر ایلیسے پیلس میں فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون ،ترکی کے صدر  رجب طیب ایردوان  سمیت متعدد  سربراہان  مملکت اور قومی و بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کا خیر مقدم کریں گے۔

بعد ازاں صدر ایردوان اور دیگر صدور سربراہی ٹریبیون میں بیٹھ کر یادگاری تقریب میں شرکت کریں گے۔

تقریب کے بعد صدر ایردوان صدر ماکرون کی طرف سے مہمانوں کے اعزاز میں دئیے گئے اعشائیے میں شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں