فرانس میں دو عمارتیں گر گئیں،10 افراد لاپتہ

جنوبی فرانسیسی شہر  مارسیل  میں  4 منزلہ دو   خالی عمارتیں  گر گئیں  جس کے نتیجے میں 10 افراد لا پتہ ہو گئے

1082265
فرانس میں دو عمارتیں گر گئیں،10 افراد لاپتہ

جنوبی فرانسیسی شہر  مارسیل  میں  4 منزلہ دو   خالی عمارتیں  گر گئیں  جس کے نتیجے میں 10 افراد لا پتہ ہو گئے۔

 وزیر داخلہ  کرسٹوف کاسٹانیر  کے مطابق ،  ان عمارتوں کے  علاوہ ایک مزید عمارت گرنے کے خطرے سے دوچار ہے  جس کا مشاہدہ  کیا  جا رہا ہے ۔

  انہوں نے خطرہ ظاہر کیا کہ   10  افراد ان عمارتوں کے ملبے تلے موجود  ہو  سکتے ہیں جن  کے زندہ بچنے کی امید کم نظر آتی ہے۔

مقامی ذرائع  کا بھی کہنا ہے کہ  ان عمارتوں کو گزشتہ مہینے ہی    مکینوں سے خالی کروا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں