بم دھماکوں کی منصوبہ بندی میں ایران کا ہاتھ تھا: فرانس

فرانسیسی سفارتی ذرائع کے مطابق، ملکی  حفاظتی  اداروں کا کہنا ہے کہ فرانس میں بم دھماکوں کے ناکام منصوبے کے پیچھے ایرانی وزرات برائے خفیہ امور  کا ہاتھ تھا

1061103
بم دھماکوں کی منصوبہ بندی میں ایران کا ہاتھ تھا: فرانس

فرانسیسی سفارتی ذرائع کے مطابق، ملکی  حفاظتی  اداروں کا کہنا ہے کہ فرانس میں بم دھماکوں کے ناکام منصوبے کے پیچھے ایرانی وزرات برائے خفیہ امور  کا ہاتھ تھا۔

 یاد رہے کہ فرانس میں جون میں   حزب اختلاف  کی ایک ریلی پر  ایرانی بم حملوں کا یہ منصوبہ بروقت ناکام بنا دیا گیا تھا۔

دوسری جانب ایران نے ان فرانسیسی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ اس منصوبے میں تہران کا کوئی سفارت کار ملوث تھا۔

 ایران نے اپنے ایک سفارت کار کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔



متعللقہ خبریں