بلغاریہ:سیاحوں سے بھری بس کھائی میں گر گئی،15 ہلاک

بلغاریہ میں سیاحوں سے بھری بس  بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس میں  15 افراد ہلاک  اور  27 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

1037779
بلغاریہ:سیاحوں سے بھری بس کھائی میں گر گئی،15 ہلاک

بلغاریہ میں سیاحوں سے بھری بس  بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی ۔

  یہ حادثہ دارالحکومت صوفیا   کے قریب  پیش آیا جس میں  15 افراد ہلاک  اور  27 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 وزیراعظم بوئیکو  بوریسوف  نے  کل  ملک بھر  میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں