ترک وزیر دفاع کی برسلز میں مصروفیات

برطانوی ہم منصب  گوین  ویلیم  سن   سے بند کمرے میں ہونے والی ملاقات  کے  بعد ترک وزیر نے   شمالی اٹلانٹک  کونسل اجلاس   میں شریک وزراء  کے ہمراہ  فیملی فوٹو  اتروائی

988546
ترک وزیر دفاع کی  برسلز میں مصروفیات

وزیر دفاع  نورالدین جانیک لی  نے برطانوی وزیر دفاع گاوین ویلیم سن اور فرانسیسی وزیر دفاع فلورینس پارلی سے  علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی  ہیں۔

واضح رہے کہ جانیک لی  نیٹو کےو زراء خارجہ کے اجلاس میں  شرکت کی غرض سے بیلجین دارالحکومت برسلز  کے دورے پر ہیں،   جہاں  پر انہوں نے یہ ملاقاتیں سر انجام دی ہیں۔

برطانوی ہم منصب  گوین  ویلیم  سن   سے بند کمرے میں ہونے والی ملاقات  کے  بعد ترک وزیر نے   شمالی اٹلانٹک  کونسل اجلاس   میں شریک وزراء  کے ہمراہ  فیملی فوٹو  اتروائی۔

بعد ازاں  انہوں نے فرانسیسی  وزیر دفاع  سے بھی مذاکرات کیے۔

 



متعللقہ خبریں