برطانوی وزیر داخلہ کو ہجرت پالیسی پر اختلاف کے سبب عہدہ ترک کرنا پڑ گیا

واضح رہے کہ ہجرت کے معاملے پر برطانوی وزیر داخلہ کو دباو کا سامنا تھا اور ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے

960910
برطانوی وزیر داخلہ کو ہجرت پالیسی پر اختلاف کے سبب عہدہ ترک کرنا پڑ گیا

برطانوی وزیرداخلہ امبر رُڈ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں ہیں۔

 خبر کے مطابق، برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے امبر رڈ کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ہجرت کے معاملے پر برطانوی وزیر داخلہ کو دباو کا سامنا تھا اور ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا تاہم، چند روز قبل انہوں نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا تھا۔

انہوں نے ہجرت  پالیسی سے متعلق    اپنی غلطی کا بھی اعتراف کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں