آسٹریا:دوٹرینوں میں تصادم ،54 افراد زخمی

آسٹریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ، زیوریخ  اور وینس سے آنے والی دو ٹرینیں سالزبرگ اسٹیشن کے قریب  آپس میں  ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہو گئے

955553
آسٹریا:دوٹرینوں میں تصادم ،54 افراد زخمی

 آسٹریا کے شہر سالزبرگ  شہر   میں  ٹرین حادثے میں 54 افراد زخمی ہو گئے۔

 آسٹریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ،   زیوریخ  اور وینس سے آنے والی دو ٹرینیں سالزبرگ اسٹیشن  کے قریب  آپس میں  ٹکرا گئیں ۔

 بتایا گیا ہے زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے  اور انہیں معمولی چوٹیں آئیں ہیں۔

 اس حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں