ہمیں اپنے بحری جہاز کریمیا کی واپسی کی شرط پر چاہیئں:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر  پیترو پوروشینکو   نے کہا ہے کہ   ان کا ملک  روس کے زیر قبضہ  کریمیا اور بحری جہازوں کو  واپس لینے کےلیے  تیار ہے

920482
ہمیں اپنے بحری جہاز کریمیا کی واپسی کی شرط پر چاہیئں:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر  پیترو پوروشینکو   نے کہا ہے کہ   ان کا ملک  روس کے زیر قبضہ  کریمیا اور بحری جہازوں کو  واپس لینے کےلیے  تیار ہے ۔

پوروشینکو نے ایک اخباری کانفرنس کے دوران  کہا کہ  نیم خود مختار جمہوریہ کریمیا       کے نام کو تاتار جمہوریہ  کریمیا      میں تبدیل کرنےکےلیے  آئینی شق 10 میں ترمیم کےلیے فی الحال تجویز پیش نہیں کی  گئی    جبکہ اسے پیش کرنےکی صورت میں   امید ہے تاکہ  یوکرینی پارلیمان   میں اس پر   رائے دہی  کروائی جا سکے ۔

 یوکرینی صدر نے کہا  کہ جزیرہ نما کریمیا پر قبضےکے دوران روس نے ہماری بحری جہاز بھی  اپنے قبضے میں لے لیے تھے جن کی  واپسی  کریمیا کے ساتھ  کروانے کے لیے یوکرین  تیار ہے ۔

یاد رہے کہ  روس نے  2014 میں  کریمیا پر قبضے کے دوران وہاں موجود  بحری جہازوں ، طیاروں اور دیگر ضروری سازو سامان کی  یوکرین  حوالگی   پر رضا مندی ظاہر کی تھی ۔



متعللقہ خبریں