برطانیہ:لیکیسٹر شہر میں دھماکہ،4 افراد زخمی

برطانوی شہر  لیکیسٹر میں  ہونے والے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے

917971
برطانیہ:لیکیسٹر شہر میں دھماکہ،4 افراد زخمی

برطانوی شہر  لیکیسٹر میں  ہونے والے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

 لیکیسٹر پولیس کے  مطابق ، یہ واقعہ مقامی وقت  کے تحت شام  7 بجے  شہرکے مرکز میں واقع ہنکلی اسٹریٹ   کی ایک عمارت میں  پیش آیا   ۔

 اس دھماکے کا سبب جاننےکی کوشش  جاری ہے   ۔

 



متعللقہ خبریں